آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر (کربلاء نیٹ ورک)
یہ نیٹ ورک آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر کی ایک شاخ ہے جس کا افتتاح مقدس شہر کربلاء میں کیا گیا ہے۔
یہ ویب سائٹ عربی میں ہے اور اس میں شہر مقدس کربلاء کی تاریخ، مراجع دینی، شہر کربلاء سے متعلق کتابوں اور اس شہر میں موجود کتاب خانوں کے علاوہ آڈیو بینک وغیرہ کا ذکر کیا گیا ہے جن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
اس کا پتہ یہ ہے:
کربلای معلی،
عراق